ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی شہر کراچی میں پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پاکستانی شہر کراچی میں پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

انہوں نے ساتھ ہی حملے میں شہید ہونے والوں کے لیے دکھ اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا کی۔