مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیاہےکہ محبوبہ مفتی کو تجاوزات کے خلاف جاری مہم پر احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق پولیس نے پی ڈی پی کارکنوں کو بھی گرفتار کیا ہے۔
محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں غنڈہ راج ہے، وادی کو افغانستان کی طرح تباہ کیا جا رہا ہے۔