اجراء کی تاریخ: 24 دسمبر 2022 - 14:56

قزوین کے انقلاب عوام نے 8 گمنام شہیدوں کے پیکر اپنے ہاتھوں پر اٹھائے۔  خیال رہے کہ آٹھ سالہ دفاع مقدس ﴿عالمی استکبار کی سرکردگی میں عراقی آمر صدام کی جانب سے مسلط کردہ جنگ﴾ کے دوران مختلف محاذوں پر شہید ہونے والے ایرانی مجاہدین کے جنازے اب بھی گاہے بگاہے ملتے رہتے ہیں اور جن شہدا کی شناخت نہیں پاتی

اسی سلسلے میں قزوین میں 8 گمنام شہدا کے جنازے لائے گئے جن کی نماز جنازہ اور تشییع قزوین کی مسجد النبی ﴿ص﴾ میں انجام پائی۔