اجراء کی تاریخ: 31 اکتوبر 2022 - 15:45
پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کامونکی میں شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ساری قوم عدلیہ کی طرف دیکھ رہی ہے، چیف جسٹس اعظم سواتی کے ساتھ ساتھ شہباز گل کا بھی کیس سنیں، جو صحافی ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں ان کو دھمکیاں دی جاتی ہیں۔