اجراء کی تاریخ: 30 اگست 2022 - 15:21

بغداد میں جاری پرتشدد مظاہرے کو کنٹرول کرنے کے لئے حکومت نے ملک بھر میں کل رات کرفیو نافذ کیا تھا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بغداد میں جاری پرتشدد مظاہرے کو کنٹرول کرنے کے لئے حکومت نے ملک بھر میں کل رات کرفیو نافذ کیا تھا۔

الصدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر کی درخواست کے بعد صدر کے حامی پارلیمنٹ ہاوس سے دور ہونا شروع ہو گئے ہیں۔