پاکستانی وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

مہر نیوز ایجنسی نے پاکستانی میڈیا سے نقل کیاہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعہ 8 جولائی سے منگل 12 جولائی تک عید کی تعطیلات کا اعلان کیا، وزیر اعظم سیکریٹریٹ نے عید الاضحیٰ کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔