حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایام فاطمیہ (س) کی مناسبت سے پہلی مجلس عزامنعقد ہوئی۔