اجراء کی تاریخ: 11 جولائی 2021 - 16:18
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے قم میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح شام کی تقسیم ایران کے لئے خطرے کا باعث بن سکتی تھی اسی طرح افغانستان کی تقسیم بھی ہمسایہ ممالک کے لئے خطرہ بن سکتی ہے۔