امریکی وزیر دفاع نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر سے مذاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آپ کو قتل کرنا چاہتا تھا میں آپ کو زندہ دیکھ کر خوشحال ہوں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر سے مذاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران آپ کو قتل کرنا چاہتا تھا میں آپ کو زندہ دیکھ کر خوشحال ہوں۔ اس ملاقات کے آغاز میں سعودی عرب کے نائب ولیعہد اور وزیر دفاع نے امریکی وزير دفاع سے ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو سعودی عرب کا بہترین دوست قراردیا جبکہ پوری دنیا ڈونلڈ ٹرمپ کی نسل پرستانہ پالیسی کے خلاف ہیں لیکن سعودی عرب اور اسرائیل ٹرمپ کے ساتھ ہیں۔