مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےاپنے ایک پیغام میں آیت اللہ علم الہدی کے بھائی کے انتقال پر تعزیت پیش کی ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں آیت اللہ سید احمد علم الہدی کے بھائی کے انتقال پر انھیں تعزیت پیش کی ہے اور مرحوم کے لئے اللہ تعالی کی بارگاہ سے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔
اجراء کی تاریخ: 7 جولائی 2016 - 20:44
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےاپنے ایک پیغام میں آیت اللہ علم الہدی کے بھائی کے انتقال پرانھیں تعزیت پیش کی ہے۔