اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جہانگیری نے سعد آباد محل میں یونان کے وزير اعظم کا باقاعدہ استقبال کیا۔