رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی جانب سے تہران اور قم میں شہدائے منی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجالس ترحیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی جانب سے تہران اور قم میں شہدائے منی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجالس ترحیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔

مجالس کا انعقاد تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) اور قم میں حرم حضرت معصومہ (س)  کے شبستان امام خمینی (رہ) میں  4 اکتوبر بروز اتوار بوقت سہ پہر کیا جائے گا۔

لیبلز