مہر خبررساں ایجنسی نے السومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ میں 17 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ فوجی کارروائی میں درجنوں وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ادھر صوبہ صلاح الدین میں عراقی جنگی جہازوں نے وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گرد یہودیوں کے حامی اور مسلمانوں کے دشمن ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 2 اگست 2015 - 00:15
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ الانبار کے شہر فلوجہ میں 17 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔