اجراء کی تاریخ: 30 جون 2015 - 00:52

عراق کے صوبہ الانبار کے علاقہ قائم میں عراقی فضائیہ نے 22 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فرات نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کے صوبہ الانبار کے علاقہ قائم میں  عراقی فضائیہ نے 22 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں داعش کے اہم کمانڈر بھی شامل ہیں۔ عراقی ذرائع کے مطابق اس کاررواغي میں اہم ترین دا‏ش دہشت گرد کمانڈر ابوفارق العکیدی بھی ہلاک ہوگیا ہے۔ العکیدی گاڑیوں میں بم نصب کرنے کا ماہر تھا۔