مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صدر بشار اسد نے سلفی وہابی فکر و سوچ کو علاقہ میں جاری دہشت گردی کا اصلی سبب قراردیتے ہوئے کہا ہے شام اور علاقہ میں جاری دہشت گرد درحقیقت سلفی وہابی گمراہ سوچ کا نتیجہ ہے۔ شامی صدر نے عیسائیوں کے ایک گروپ سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسلام انسانی اقدار اور شرافت کی حفاظت اور پاسداری کا نام ہے اور دہشت گردی صرف وہابی فکر و سوچ کا نتیجہ ہے جو اسلام سے بےبہرہ ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 12 جون 2015 - 01:44
شام کے صدر بشار اسد نے سلفی وہابی فکر و سوچ کو علاقہ میں جاری دہشت گردی کا اصلی سبب قراردیتے ہوئے کہا ہے شام اور علاقہ میں جاری دہشت گرد درحقیقت سلفی وہابی گمراہ سوچ کا نتیجہ ہے۔