Dive‑LD
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
واشنگٹن کی حقیقت چھپانے کی کوشش کے پیچھے کی کہانی؛’’آبدوز‘‘ کا شکار امریکہ کے لیے ڈراؤنا خواب کیوں؟
امریکہ کےاس دعوے کے برخلاف کہ Dive-LD صرف ایک مقصد کےلیے تیار کیاگیا ایک سادہ آلہ ہے،اس کی ساخت اور ڈیزائن اس نوعیت کے ہیں کہ مختلف نوعیت کے مشنز کے مطابق اس میں مختلف حساس آلات، سمندری بارودی سرنگوں سے نمٹنے کے لیے ضروری سازوسامان اور آبدوز شکن کاروائیوں (ASW) کے لیے درکار آلات نصب کیے جا سکتے ہیں۔
-
امریکی جدید ٹیکنالوجی سے لیس اور بغیر پائلٹ آبدوز "Dive‑LD" کیا ہے؟
ڈائیو ایل ڈی امریکی کمپنی اینڈوریل انڈسٹریز کی تیار کردہ ایک بغیر پائلٹ چلنے والی آبدوز ہے۔ اس کا پہلا نمونہ 2025ء میں امریکی بحریہ کے حوالے کیا گیا تھا۔ یہ تقریباً 5.8 میٹر لمبی اور تقریباً 3 ٹن وزنی ہے۔