34ویں برسی
-
پاکستانی معروف عالم دین علامہ امین شہیدی کی مہر نیوز سے گفتگو؛
امام خمینیؒ نے اپنے زمانے اور بعد میں آنے والے جوانوں میں عزم پیدا کیا
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ امام خمینیؒ نے اپنے زمانے اور بعد میں آنے والے جوانوں میں عزم پیدا کیا۔ یہی عزم آج یمن، شام، عراق، کشمیر، نائجیریا، فلسطین اور لبنان میں جوانوں کو ہمت اور حوصلہ دلا رہا ہے کہ وہ خالی ہاتھ بھی اپنے زمانے کے مستکبرین کو چاروں شانے چت کرسکتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
انقلاب کی حفاظت میں رہبری کا کردار، امام خمینی کی سیرت ہمیشہ کی طرح جاری
اندرونی اور بیرونی سازشوں اور دباو کے باوجود عوام کی ولایت فقیہ کے ساتھ عقیدت اور رہبری کے ساتھ وابستگی کی وجہ سے ملک اب تک باقی ہے اور انقلاب اسلامی پوری طاقت کے ساتھ فتنوں اور سختیوں کا مقابلہ کررہا ہے۔
-
امام خمینیؒ نے ایران کو دنیا میں آزادی کے علمبردار کے طور پر پیش کیا، لبنانی تجزیہ کار
خطے کے امور کے لبنانی ماہر ڈاکٹر طلال عتریسی نے امام خمینی کی برسی کے موقع پر کہا کہ ایران کی ہر کامیابی میں امام خمینی کا کردار ناقابل انکار ہے۔
-
امام خمینیؒ کی 34ویں برسی پر راولپنڈی میں تقریب؛
امام خمینیؒ ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ کا نام ہے، مقریرین
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقریرین نے کہا کہ امام خمینیؕ ایک شخص کا نام نہیں بلکہ ایک نظریہ کا نام ہے انہوں نے دنیا میں طاغوتی طاقتوں کے خلاف مزاحمت کی تعلیم دی اس تعلیم کو ہمیں اپنی نئی نسل تک پہنچانے کی ضرورت ہے.