یونیسکو
-
ایران کی بڑی سفارتی کامیابی: یونیسکو کی چار اہم کمیٹیوں میں رکنیت حاصل
سمرقند میں ہونے والی یونیسکو جنرل کانفرنس میں ایران کو قانونی، اخلاقیات، ثقافتی میراث اور سماجی پالیسی سے متعلق کلیدی کمیٹیوں کا رکن منتخب کر لیا گیا۔
-
مہر خبررساں ایجنسی کی خصوصی رپورٹ:
یونیسکو کی فہرست میں شامل 17 ایرانی مساجد، اسلامی فن تعمیر کا شاہکار قرار
ایران کی 17 تاریخی مساجد کو یونیسکو کی عارضی عالمی ورثہ فہرست میں شامل کرلیا گیا، جن کی منفرد اسلامی-ایرانی طرزِ تعمیر، قبل از اسلام عناصر اور روحانی پہلوؤں کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے۔
-
ایران اور روس کا تعلیمی و سائنسی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ایران اور روس نے سمرقند میں یونیسکو کانفرنس کے موقع پر سائنسی، تحقیقی اور تعلیمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔
-
یونیسکو نے پریس فریڈم پرائز غزہ میں فلسطینی صحافیوں کے نام کردیا
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے پریس فریڈم پرائز غزہ میں فلسطینی صحافیوں کے نام کردیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
کیا طفل کشی ایک منظم عمل ہے؟
صیہونی حکومت کے حوالے سے حالیہ دہائیوں میں جو اہم مسائل اٹھائے گئے ہیں ان میں سے ایک اس حکومت کے ہاتھوں فلسطینی بچوں کا منظم قتل عام ہے۔