یوم وفات
-
حضرت ام البنینؑ کا یوم وفات
واقعہ کربلا کے بعد حضرت ام البنینؑ امام حسینؑ اور اپنے بیٹوں کیلئے اس طرح عزاداری کرتی تھیں کہ دشمنان اہل بیتؑ بھی آپ کے ساتھ رونے پر مجبور ہوتے تھے۔ آپ کا مدفن قبرستان بقیع میں ہے۔
-
تمام چیلینجز پرقابو پاکر قائد کےعظیم پاکستان کو جلد حاصل کر لیں گے، پاکستانی وزیر اعظم
ان خیالات کا اظہار پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے قائداعظم محمد علی جناح کے 74 ویں یوم وفات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کیا۔