ہمدان
-
ہمدان میں دفاع مقدس کے 6 گمنام شہیدوں کا استقبال
حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے ایران کے ہمدان میں دفاع مقدس کے 6 شہیدوں کے پیکروں کا شاندار استقبال کیا گيا۔
-
ہمدان میں احتجاجی مظاہرہ، مقدسات کی توہین اور ملک میں فسادات کی مذمت
ایران میں حالیہ پر تشدد واقعات اور فسادات کے بعد مختلف شہروں میں فسادات اور مذہبی مقدسات کی توہین کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں، ہمدان میں بھی اس سلسلے میں ایک عوامی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
-
صدر رئیسی صوبہ ہمدان پہنچ گئے/مختلف مقامات کا دورہ، شخصیات اور عوام سے ملاقات
ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی آج جمعرات کے روز سادہ سے پروٹوکول کے ساتھ ہمدان کے ایئر پورٹ پہنچے اور بعد ازاں وہاں سے کبودرآھنگ کے عوامی جلسے سے خطاب کے لیے لیے اس شہر کے اسٹیڈیم کی طرف روانہ ہوگئے۔
-
ہمدان میں حجاج بیت اللہ الحرام کی واپسی
ایران کے صوبہ ہمدان کے حجاج کرام مکہ مکرمہ میں حج بجالانے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
-
ہمدان میں " سلام فرماندہ " ترانہ کی اختتامی تقریت منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر ہمدان میں " سلام فرماندہ " ترانہ کی اختتامی تقریت منعقد ہوئی جس میں عوام نے بڑے اور وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
صوبہ ہمدان میں گل محمدی جمع کرنے کی فصل کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ہمدان کے ضلع بہار میں گل محمدی جمع کرنے کی فصل کا آغازہوگيا ہے۔
-
ہمدان میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی
ہمدان میں فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے سلسلے میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی نکالی گئی جس میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
رمضان المبارک میں ہمدان میں محفل انس با قرآن کا سلسلہ جاری
رمضان المبارک میں ایران کے شہر ہمدان میں محفل انس با قرآن میں مؤمنین کی بھر پور شرکت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
ہمدان میں 22 بہمن یوم اللہ کی مناسبت سے گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل ریلیوں کا اہتمام
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں کی طرح صوبہ ہمدان میں بھی آج 22 بہمن قومی اور مذہبی جوش و ولولہ کے ساتھ منایا جارہا ہے اس موقع پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل ریلیوں کا اہتمام کیا گيا ہے۔
-
ہمدان میں شدید برف باری
ایران کے صوبہ ہمدان میں شدید برف باری کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
-
ہمدان میں گنجنامہ آبشار منجمد ہوگئی
ہمدان میں واقع گنجنامہ آبشار ہمدان شہر سے 5 کلو میٹر دورواقع ہے یہ آبشارتقریبا 12 میٹر بلند ہے اور ہمدان کا ایک اہم سیاحتی مقام ہے۔
-
ہمدان میں دیوہیکل گڑیوں کے ہمراہ پیدل مارچ کا پروگرام منعقد
ہمدان میں بارہویں سرمائی فیسٹیول کے موقع پر منگل کی شام بو علی سینا کے فٹ پاتھ پر دیوہیکل گڑیوں کے ہمراہ پیدل مارچ کا پرمسرت پروگرام منعقد ہوا۔
-
ہمدان میں موسم خزاں کی پہلی برف باری
ایران کے صوبہ ہمدان میں موسم خزاں کی پہلی برف باری ہوئی ہے۔
-
ہمدان میں 13 آبان کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد
ایران کے مختلف صوبوں کی طرح ہمدان میں بھی 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن اور یوم طلباء کی کی مناسبت سے عظيم الشان پروگرام منعقد ہوا۔
-
ہمدان میں محرم الحرام کی چھٹی شب میں مجلس عزا منعقد
ایران کے صوبہ ہمدان میں کربلا کے مجاہدوں کی یاد اور محرم الحرام کی چھٹی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
ہمدان میں واقعہ غدیر خم کی تصویر کشی
عید سعید غدیر خم کی مناسبت ایران کے صوبہ ہمدان میں غدیر خم کے واقعہ کی تصویر کشی کی گئی۔
-
ہمدان میں ڈن ہل سائیکلنگ چیمپین شپ منعقد
ایران کے صوبہ ہمدان میں ڈن ہل سائیکلنگ چیمپین شپ کا مقابلہ منعقد ہوا۔
-
ہمدان میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ہمدان میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آغازہوگیا ہے۔
-
شہد کی مکھی
ہمدان کے علاقہ اسدآباد میں جو شہد حاصل کیا جاتا ہے اسے غذائیت اور دوا کے لحاظ سے دیگر اقسام کے شہد سے افضل سمجھا جاتا ہے۔
-
ہمدان میں بیلٹ بکسوں کی تقسیم
ایران کے صوبہ ہمدان کے ابن سینا ہال میں بیلٹ بکسوں کی تقسیم کا کام مکمل ہوگیا۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کا دورہ ہمدان
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی ہمدان پہنچ گئے ہیں۔
-
ہمدان میں عالمی یوم قدس کے موقع پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریلیوں کا اہتمام
ایران کے صوبہ مازندران میں عالمی یوم قدس کے موقع پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ریلیوں کا اہتمام کیا گيا۔
-
ہمدان میں " القدس لنا " کا پرچم لہرا دیا گیا
ہمدان میں " القدس لنا " بیت المقدس ہمارا کے عنوان سے پرچم لہرا دیا گیا ۔ ایران بھر میں عالمی یوم قدس کے موقع پر فلسطینیوں کی حمایت میں آن لائن پروگرام منعقد کئے جارہے ہیں۔
-
ہمدان میں مؤمنین نے دوسری شب قدر عقیدت اور احترام کے ساتھ منائی
ایران کے صوبہ ہمدان میں مؤمنین نے رمضان البمارک کی اکیسویں شب اور دوسری شب قدر میں اللہ تعالی کی بارگاہ میں بیدار رہ کر راز و نیاز کیا۔
-
ہمدان میں علی یاوران کے عنوان سے عوامی خدمات کا سلسلہ جاری
ہمدان کی 120 مذہبی تنظیموں نے علی یاوران کے عنوان سے رمضان المبارک میں عوامی افطار کا اہتمام کیا ہے۔
-
ہمدان میں کورونا وائرس کی وجہ سے بازار بند
ہمدان کورونا وائرس کی وجہ سے ریڈ زون میں شامل ہوگیا ہے جس کی وجہ بازار اور دیگر مراکز کو بند کردیا گیا ہے۔
-
ہمدان کے گنج نامہ آبشار میں برفیلی چوٹیوں کو سرکرنے کا منظر
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ ہمدان کے گنج نامہ آبشار میں برفیلی چوٹیوں کو سرکرنے کا منظرپیش کیا جاتا ہے۔
-
ہمدان میں پرائمری اسکول کھول دیئے گئے
ایران کے صوبہ ہمدان میں پرائمری اسکول کھول دیئے گئے ہیں البتہ اسکولوں میں حاضری اختیاری ہوگی۔
-
ہمدان میں گنجنامہ آبشار کے منجمد ہونے کے شاندار جلوے
اس تصویری رپورٹ میں ہمدان میں گنجنامہ آبشار کے منجمد ہونے کے شاندار مناظر اور جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
-
ہمدان میں شدید برف باری
ایران کے صوبہ ہمدان میں موسم خزاں کی برف باری نے شہر میں شاندارقدرتی جلوے بکھیر دیئے ہیں۔