ہرمس ڈرون تباہ
-
حزب اللہ کا میزائل حملہ؛ اسرائیلی ہرمس ڈرون بھاگنے پر مجبور
حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے جنوبی لبنان کی فضائی حدود میں پرواز کرنے والے اسرائیلی ہرمس 450 ڈرون کو زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کے ذریعے نشانہ بنایا، جس کے بعد ڈرون علاقہ چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور ہو گیا۔
-
24 گھنٹوں میں دشمن کے 13 جدید ترین ڈرون طیارے تباہ
ایرانی ائیر ڈیفنس سسٹم نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دشمن کے 13 جدیدترین ڈرون طیاروں کو تباہ کردیا ہے۔
-
ایران کے مختلف علاقوں میں دشمن کے مزید 3 جدید ڈرون تباہ
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ آج ملک کے مغرب، جنوب اور جنوب مغربی علاقوں میں دشمن کے متعدد جدید ڈرونز کو کامیابی سے مار گرایا گیا۔
-
ایرانی ائیر ڈیفنس سسٹم کی کاروائی، مزید 6 جدید ہرمس ڈرون تباہ
ایرانی فضائی دفاعی نظام نے ملک کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے مزید 6 ہرمس ڈرون تباہ کردیے۔