گونج
-
کربلائے معلی " اسرائیل مردہ باد" کے نعروں سے گونج اٹھا، فضا میں فلسطینی پرچم لہرایا گیا+ ویڈیو
کربلائے معلی میں اربعین کے موقع پر زائرین حسینی نے فلسطینی پرچم لہراتے ہوئے غزہ کے مظلوم عوام سے ہمدردی کا اظہار کیا اور غاصب صیہونی رجیم اور اس کے سرپرست امریکہ کے خلاف نعرے بھرپور لگائے۔
-
عراقی پارلیمنٹ میں امریکی سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے کی گونج سنائی دینے لگی
عراقی پارلیمنٹ سے یہ خبریں آرہی ہیں کہ وزیر خارجہ کو پارلیمنٹ میں طلب کر کے بغداد میں امریکی سفیر کے مداخلت پسندانہ اور ماورائے سفارتی اقدامات کے بارے میں وضاحت طلب کی جائے گی۔
-
کربلا؛ بین الحرمین میں ''سلام فرماندہ'' کی گونج
بین الحرمین کربلا میں معروف ایرانی مداح ابوذر روحی کی موجودگی میں بچوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں بچے اپنے والدین کے ہمراہ اس ترانے کو پڑھنے آئے۔