گرجستانی
-
گرجستان میں ترک فوجی طیارہ گر کر تباہ، 20 اہلکار جاں بحق
ترک وزارتِ دفاع نے تصدیق کی ہے کہ گرجستان میں ترک فوج کا C-130 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 20 اہلکار جاں بحق ہوئے۔
-
مغرب نواز مظاہرین جارجیا میں صدارتی رہائش گاہ میں داخل، پرتشدد مظاہرے+ ویڈیو
مغرب نواز مظاہرین جارجیا میں صدر کی رہائش گاہ کی طرف احتجاج کرتے ہوئے، رکاوٹیں عبور کر کے صدارتی کمپاؤنڈ میں داخل ہو گئے۔