گراہم لنڈسے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت کی ابتدائی وجہ سامنے آگئی
واشنگٹن کے دفترِ طبی معائنہ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق 71 سالہ ریپبلکن سینیٹر کی موت شریانِ اعظم (آورٹا) کے پھٹنے سے ہوئی، جس کی بنیادی وجہ قلبی و عروقی بیماری بتائی گئی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایران مخالف امریکی بیانیے کے علمبردار لنڈسے گراہم کی موت، صہیونی لابی کو بڑا دھچکا
ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کا انتقال محض ایک سیاست دان کی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ واشنگٹن کی اس جارحانہ سوچ کے ایک نمایاں چہرے کا خاتمہ بھی ہے جو برسوں تک ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ، سخت پابندیوں اور فوجی تصادم کی پالیسی کی حمایت کرتی رہی۔
-
ایف بی آئی سینیٹر لنڈسے گراہم کی موت کی تحقیقات میں مدد کرے گی
امریکی میڈیا کے مطابق لنڈسے گراہم کی پراسرار موت کے معاملے میں ایف بی آئی پولیس کو معاونت فراہم کرے گی، تاہم تفتیش کاروں کو فی الحال غیر طبعی موت کے کوئی شواہد نہیں ملے۔
-
ایرانی میزائل آئرن ڈوم کو چکمہ دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں، امریکی سینیٹر کا اعتراف
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم نے ایرانی بیلسٹک میزائلوں کو امریکہ اور اسرائیل کے لیے اسٹریٹجک خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ معاملہ نیتن یاہو۔ٹرمپ ملاقات کے دوران زیر بحث آئے گا۔