کوئلہ
-
ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف کا یورپی یونین کی پابندیوں پر رد عمل؛
میری جائیداد ضبط کر کے کوئلہ خریدو، ایک سخت موسم سرما آرہا ہے
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ یورپیوں کو اجازت ہے کہ وہ میرے تمام اثاثے ضبط کر لیں اور انہیں یورپی شہریوں کے لیے کوئلہ خریدنے کے لیے استعمال کریں، ایک سخت موسم سرما آرہا ہے۔
-
بھارت نے روس سے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا
بھارت نے روسی تاجروں کی رعایت پر روس سے کوئلے اور تیل کی خریداری میں اضافہ کر دیا ہے، 20 روز میں بھارت کی روسی کوئلے کی خریداری میں 6 گنا اضافہ ہوا ہے۔
-
روس میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک
روس کے علاقہ سائبیریا میں کوئلے کی کان میں آگ لگنے سے 52 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بیشتر کوئلہ کانیں بند ہوگئي ہیں
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مارگٹ اور مارواڑ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر بیشتر کوئلہ کانیں بند ہوگئی ہیں۔