ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ کتاب صرف علم کے فروغ کا ذریعہ نہیں بلکہ معاشروں میں شعور، برداشت اور پائیدار امن کے قیام کی بنیاد بھی ہے۔