ڈونلڈ بلوم
-
امریکی سفیر کی شہباز شریف سے ملاقات، امریکا پاکستان کو ایک اہم شراکت دار سمجھتا ہے، امریکی سفیر
ڈونلڈ بلوم نے دوبارہ منتخب ہونے پر پاکستانی وزیر اعظم کو مبارکباد دی اور کہا کہ امریکا پاکستان کو ایک اہم شراکت دار سمجھتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط تعلقات استوار کرنے کے لیے حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی امید کرتا ہے۔
-
امریکی سفیر کی پاکستانی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات
پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں پاکستانی سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔