ڈوب
-
برطانیہ اور فرانس میں گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا؛4 افراد جھیلوں میں ڈوب کر ہلاک
برطانیہ میں تاریخ کے گرم ترین دن کے موقع پر گرمی سے بچنے کے لیے دریاؤں اور جھیلوں میں نہاتے ہوئے 4 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
پاکستان؛کراچی میں مسلسل موسلادھار بارش سے بیشتر علاقے ڈوب گئے
محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ 12 جولائی کی شام تک برقرار رہ سکتا ہے۔
-
یوکرائن کے ساحل کے قریب کارگوجہاز دھماکے کے بعد ڈوب گیا
یوکرائن کے ساحل کے قریب ایک کارگوجہاز دھماکے کے بعد ڈوب گیا جبکہ جہازکے عملے کے6 ارکان کوبچا لیا گیا۔
-
کانگو میں مسافر بردار کشتی کے حادٹے میں 51 افراد ہلاک
کانگو میں مسافر بردار کشتی دریا میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 51 افراد ہلاک اور 70 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
-
بھارت میں دو مسافر کشتیوں میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد ڈوب گئے
بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسافروں سے بھری دو کشتیوں کا دریائے گنگا میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ڈوب گئے۔
-
انڈونیشیا میں سیلفی لینے کے دوران کشتی الٹنے سے 7 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں سیلفی لینے کی کوشش کے دوران کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔
-
سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 140 افراد ہلاک
سینیگال میں تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی توازن قائم نہ رکھ سکی اور کھلے سمندر میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 140 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
دریائے چناب میں سیلفی بناتے ہوئے 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ سے گزرنے والے دریائے چناب میں سیلفی بناتے ہوئے 3 بہنوں سمیت 4 افراد ڈوب گئے ۔
-
کراچی میں ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے
پاکستان کے شہر کراچی کے ضلع غربی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پانی کے گڑھے میں نہاتے ہوئے 2 کمسن بھائیوں سمیت 5 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان میں نہر میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے
پاکستان کے علاقہ میانوالی میں پپلاں کے قریب نہر میں گاڑی گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے جن میں سے ایک کو بچالیا گیا ہے۔