ڈاکٹر سیعد محمد جلیلی
-
صدارتی امیدوار سعید جلیلی کی خواتین کے ساتھ نشست
ایران کے صدارتی امیدوار سعید جلیلی کی تہران کے مرکز برائے تربیت فکری نوجوانان میں خواتین کے ساتھ الیکشن مہم کے حوالے سےنشست ہوئی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کے صدارتی امیدواروں کے بارے میں مزید جانئے
شورائے نگہبان (گارڈین کونسل) کے رسمی اعلان کے بعد، آخر کار 14ویں دورہ صدارتی انتخابات کے حتمی امیدواروں کے طور پر 6 امیدواروں کو اہل قرار دیا گیا ہے۔