پینٹاگون
-
شام میں راکٹ حملوں کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی زخمی
فاکس نیوز کی رپورٹ کے مطابق، شام میں امریکی فوجی اڈوں پر آج ہونے والے راکٹ حملوں کے نتیجے میں متعدد امریکی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ کا آسٹریلیا اورگوام میں فوجی اڈے بنانے کا اعلان
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون نے آسٹریلیا اورگوام میں فوجی اڈے بنانے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے سینئر عہدیدار نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود تک رسائی جاری رکھی ہوئی ہے اور دونوں فریقین یہ رسائی کھلی رکھنے کے لیے بات چیت بھی کر رہے ہیں۔
-
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی عمارت کے باہر حملے میں پولیس افسر ہلاک
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی عمارت کے باہر مسلح شخص کے حملے میں پولیس افسر ہلاک اور کئی افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
-
عراق میں امریکی مخبروں کے نام ظاہر کرنے والی امریکی خاتون کو 23 سال قید کی سزا
امریکی حکومت نے عراق میں امریکہ کے لیے کام کرنے والے مخبروں کے نام ظاہر کرنے پر پینٹا گون کی مترجم خاتون پر 23 سال قید کی فرد جرم عائد کی ہے۔ امریکی مخبـروں نے شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس پر حملے میں امریکہ کو مدد فراہم کی تھی۔
-
پاکستان کی امریکہ کو اپنی فضائی ، بری اور بحری حدود استعمال کرنے کی اجازت برقرار
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکی فوج کو اپنی بری ، بحری اورفضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے رکھی اور پاکستانی اجازت کا سلسلہ برقرار رہےگا۔
-
ایران نے انتقام کا منصوبہ بنا رکھا ہے
امریکی وزارت دفاع پینٹاگن نے اپنے حکام کو متنبہ کیا ہے ایران نے میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کا منصوبہ بنا رکھا ہے۔
-
امریکہ کے نائب وزیرِ دفاع عہدے سے مستعفی ہوگئے
یوکرائن اسکینڈل سے وابستہ امریکہ کے نائب وزیر دفاع جان روڈ عہدے سے مستعفی ہو گئے۔