پیغمبر اسلام (ص)
-
صدر رئیسی کی پیغمبر اکرم ص کے یوم ولادت پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت کے موقع پر اسلامی ممالک کے قائدین اور عوام کو مبارکباد دی۔
-
تقوی انسان کو اللہ کی خوشنودی کی راہ پر گامزن کرتا ہے، آیت اللہ میرباقری
حضرت معصومہ کے حرم میں محرم الحرام کی مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ میرباقری نے کہا کہ اگر کوئی دشمن کی دھمکیوں سے مرعوب ہوکر عقب نشینی کرنا اور امام کی دعوت کو ٹھکرا دینا تقوی نہ ہونے کی علامت ہے۔