پیداوار
-
علم و دانش پر مبنی اقتصادی اور معاشی پالیسی ملکی پیشرفت اور مشکلات کے حل کا بہترین راستہ
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر ٹی وی پر عوام سے براہ راست خطاب کرتے ہوئے فرمایا: پیداواری لاگت کو کم کرنا اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ علم پر مبنی معیشت کے ثمرات ہیں ۔
-
پیداوار میں توسیع اور فروغ کا نعرہ پہنچ سے باہر نہیں ہے
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن نے پیداوار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پیداوار میں توسیع اور فروغ کا نعرہ پہنچ سے باہر نہیں ہے اور اس نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے لئے استقامت اور پائداری ضروری ہے۔
-
صدر روحانی نے پیداوار کی توسیع کےسال کو سب کے لئے بہرتین موقع قراردیدیا
صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے نئے سال کو پیداوار کی توسیع کے نام سے موسوم کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیداوار کی توسیع کا سال حکومت اور سب کے لئے بہترین موقع ہے۔