پڑوسی
-
ایران اور پڑوسیوں کے قومی سمینار کی اختتامی تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور سپاہ کے سابق سربراہ میجر جنرل صفوی کی موجودگي میں ایران اور پڑوسیوں کے قومی سمینار کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ٓآیت اللہ رئیسی:
امریکہ کی دنیا میں کہیں بھی موجودگی مشکلات کے حل کے بجائے مشکلات اور پریشانیوں کا باعث رہی ہے
ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے پاکستانی سینیٹ کے چیرمین محمد صادق سنجرانی کے ساتھ ملاقات میں ایران اور پاکستان کےگہرے ، دوستانہ اور برادرانہ تعلقات کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہاکہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات ایک پڑوسی ملک سے کہیں بڑھ کر ہیں۔
-
مہربان پڑوسی
حرم رضوی کے بعض خدام مشہد مقدس کے غریب محلوں ميں پہنچ کردکانداروں کوغریب لوگوں کے قرض ادا کررہے ہیں۔