پٹرولیم مصنوعات
-
پاکستان، پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
-
پاکستان میں ایک بار پھر پیڑول کی قیمت میں 13 روپے تک اضافے کا امکان
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کی سمری حکومت کو بھجوا دی۔ پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے 60 پیسے تک اضافے کا امکان ہے۔
-
پاکستانی حکومت نے پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 22 روپے سے زائد اضافہ کردیا
حکومت نے پٹرول 22روپے 22 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا، نئی قیمتوں پر اطلاق رات بارہ بجتے ہی شروع ہوگیا۔
-
پٹرول کی قیمتوں اور مسلسل لوڈ شیڈنگ پر بنگلادیش میں احتجاجی مظاہرہ
بنگلادیش کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے جس کے دوران پولیس سے جھڑپ بھی ہوئی۔
-
بنگلہ دیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 50 فیصد سے زائد اضافہ
بنگلا دیش میں ایک ہفتے کے اندر پیٹرولیم مصنوعات میں 50 فیصد سے زائد اضافہ کیا گیا ہے۔
-
بنگلادیش؛ پٹرولیم مصنوعات میں 52 فیصد اضافے پر ہنگامے پھوٹ پڑے
بنگلادیش میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے اور ہزاروں مظاہرین نے فیول اسٹیشنز کا گھیراؤ کرلیا۔