پوری امت مسلمہ
-
قم میں انہدام جنت البقیع کے حوالے سے انٹرنیشنل کانفرنس منعقد؛
جنت البقیع کا مسئلہ صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے، پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے
کانفرنس سے خطاب میں مقررین نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ جنت البقیع عالم اسلام کا مسئلہ ہے، کہا کہ جنت البقیع کا مسئلہ صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے، پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے.
-
ایرانی اور اردن کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو؛
صہیونی حکومت خطے اور امت مسلمہ کے لئے سب بڑا خطرہ ہے
دونوں وزرائے خارجہ نے صہیونی حکومت کو مسجد اقصی اور فلسطینی عوام پر جارحیت سے روکنے کے لئے اسلامی ممالک کے اتحاد پر زور دیا۔
-
دشمن امت مسلمہ کو کمزور کرنے کے لئے اختلافات ایجاد کرتا ہے، ایرانی صدر
صدر آیت اللہ رئیسی نے اسلامی ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں منعقد ہونے والی افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اللہ اور پیغمبراکرم اتحاد اور ہمبستگی کی دعوت دیتے ہیں جب کہ دشمن مسلمان اقوام اور اسلامی ممالک کو تفرقے اور اختلافات میں الجھانا چاہتے ہیں۔
-
اسلامی ممالک کے سربراہان امت مسلمہ کے درمیان اتحاد کی فضا قائم کریں، صدر رئیسی
اسلامی جمہوری ایران کے صدر رئیسی نے یمن کی سیاسی مجلس اعلی کے سربراہ مہدی المشاط کے نام پیغام میں کہا ہے کہ اسلامی ممالک کے سربراہوں کو چاہئے کہ قرآنی تعلیمات اور ماہ رمضان کی برکتوں سے استفادہ کرتے ہوئے امت مسلمہ کے درمیان اخوت و اتحاد ایجاد کریں۔
-
لاہور میں"وحدت و تفرقہ امام علی (ع) کی نگاہ میں" کے عنوان سے کانفرنس منعقد؛
امت مسلمہ ڈیڑھ ارب جمعیت و دولت و ثروت رکھنے کے باوجود غلام، محکوم، محتاج اور کمزور ہے
حوزہ علمیہ جامعہ العروة الوثقیٰ لاہور میں امیر المومنین حضرت علی (ع) کی ولادتِ با سعادت اور جامعہ عروۃ الوثقی ٰکے تیرہویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے عظیم الشان ملک گیر اجتماع بعنوان "وحدت و تفرقہ امام علی (ع) کی نگاہ میں" منعقد ہوا۔
-
شہید سلیمانی صرف ایرانی نہیں بلکہ امت مسلمہ کی شہید ہیں، ہندوستانی زائر
بھارت سے تعلق رکھنے والے زائر نے کرمان میں مہر خبررساں ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ ہم ہندوستان سے شہید قاسم سلیمانی کے عشق میں یہاں آئے ہیں، حاج قاسم سلیمانی وہی شخصیت ہیں جنہوں نے ہماری 17 نرسوں کو داعش کے چنگل سے نجات دلائی اور ان کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
-
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو:
شہید قاسم سلیمانی پوری امت مسلمہ کے لئے ہیرو ہیں
پاکستانی معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کہاکہ شہید قاسم سلیمانی نے ہمیشہ اپنی ذات سے باہر نکل کر پوری امت مسلمہ کے لئے قدم اٹھایا ۔شہید کو صرف ایک جنرل کی نگاہ سے دیکھنا یہ ان کے ساتھ ناانصافی ہوگی بلکہ وہ پوری امت مسلمہ کے لئے ایک ہیرو ہیں۔