مقامی ذرائع نے فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ساتویں پوتی کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔