پروپیگنڈہ
-
حالیہ فسادات سے متعلق جعلی اعداد و شمار شائع کرنا ایران کے خلاف جاری میڈیا وار کا حصہ ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے حالیہ فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد سے متعلق امریکی جریدے کے دعوے کو کھلا جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جعلی اعداد و شمار شائع کرنا ایران کے خلاف جاری میڈیا وار کا حصہ ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کیخلاف الزامات من گھڑت اور بےبنیاد ہیں، ایرانی سفیر
ایرانی سفیر نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب کیخلاف الزامات گھڑت اور بےبنیاد ہیں، دشمن جعلی خبریں پھیلا رہا ہے۔
-
عراق میں مبینہ فضائی سرگرمی کی خبریں منظم نفسیاتی کارروائی قرار
تحقیقات سے ثابت ہوا کہ فضائی حملے کا دعویٰ حقائق سے خالی تھا اور اس کا مقصد ایرانی عوام میں بے چینی، خوف اور داخلی میڈیا پر عدم اعتماد پیدا کرنا تھا۔