پاکستانی وفاقی کابینہ نے وزارتِ خزانہ کی سفارش پر مالی سال 2022-23 کے لیے دِیت کی کم از کم حد 30 ہزار 6 سو 30گرام چاندی کے برابر، جس کی مالیت تقریباً43 لاکھ روپے سے اوپر بنتی ہے، مقرر کرنے کی منظوری دی۔