ٹیکنالوجی نمائش
-
ایران؛ مصنوعی ذہانت کی 40 اہم مصنوعات کی نمائش کی تیاریاں مکمل
ایرانی صدر کے معاون برائے سائنسی و ٹیکنالوجی امور نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں مصنوعی ذہانت کے شعبے میں حاصل ہونے والی کامیابیوں اور تیار کردہ مصنوعات کو متعارف کروانے کے لیے صدرِ مملکت کی موجودگی میں ایک نمائش منعقد کی جائے گی۔
-
ایران، نیوکلئیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبے میں کامیابیوں کی نمائش
ایران نے جدید ریڈیوفارماسوٹیکل مصنوعات اور نیوکلیئر میڈیسن کے آلات عوام کے سامنے پیش کیے، جن کا مقصد کینسر کی تشخیص اور علاج میں مدد فراہم کرنا اور طبی شعبے میں خود کفالت اور جدید معیار کو فروغ دینا ہے۔