ٹیلفونک گفتگو
-
ایران اور مصر کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
عراقچی نے مصر کے ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران ایران کے خلاف امریکی اور صہیونی جارحیت سے خطے پر منفی اثرات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ نے تیلگو م رابطہ کرکے پاکستان-افغانستان کشیدگی، غزہ کی تازہ صورتحال اور فلسطینی عوام کے جائز حقوق کے تحفظ کے لیے تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔