ویٹکاف
-
ویٹکاف سے رابطے کے دعوے سراسر جھوٹ اور بے بنیاد ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے امریکی صدر کے نمائندے اسٹیو ویٹکاف کے ساتھ رابطے کے دعوے کی سختی سے تردید کرتے ہوئے اسے جھوٹ اور گمراہ کن قرار دیا ہے۔
-
ہتھیار نہیں ڈالیں گے کیونکہ ہم ایرانی ہیں، عراقچی کا وٹکاف کو جواب
ایرانی وزیر خارجہ نے امریکی مذاکرات کار کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ایرانی ہتھیار نہیں ڈالنے والے ہیں۔