وینزویلا امریکہ
-
وینزویلا کسی کی کالونی نہیں بنے گا، امریکی کارروائی پر نائب صدر کا دو ٹوک اعلان
وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے امریکی کارروائی اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وینزویلا اپنے دفاع اور قدرتی وسائل کے تحفظ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
-
ہم مذاکرات کریں گے نہ پیچھے ہٹیں گے، فتح ہماری ہوگی؛ وینزویلائی وزیر دفاع
وینزویلا کے وزیر دفاع نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے صدر نکولس مادورو کے مبینہ اغوا کے دعووں کے بعد اعلان کیا ہے کہ ملک کو تاریخ کی سب سے بڑی امریکی جارحیت کا سامنا ہے، جس کا جواب مذاکرات سے نہیں بلکہ متحد عوامی مزاحمت سے دیا جائے گا۔
-
وینزویلا کے صدر اور انکی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے، ٹرمپ کا دعویٰ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فورسز نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
ونزویلا کے ساحل کے قریب امریکی جنگی طیاروں کی پروازیں، کشیدگی میں اضافہ
وینیزویلا کے وزیر دفاع نے انکشاف کیا ہے کہ پانچ امریکی جنگی طیارے ملک کی ساحلی حدود کے قریب پہنچ گئے ہیں۔