وزیر خزانہ
-
ہم ملک کے موجودہ وسائل کے ذریعہ معاشی اور اقتصادی صورتحال کو بدل سکتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ وزير خزانہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم ملک کے موجودہ وسائل کے ذریعہ معاشی اور اقتصادی صورتحال کو بدل سکتے ہیں۔
-
قطر کے وزیر خزانہ کرپشن کے الزام میں گرفتار
قطر کے وزیر خزانہ علی شریف العمادی کو کرپشن، اختیارات اور عوامی فنڈز کے غلط استعمال کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
آرمینیا کےاقتصادی امور کے وزیر تہران پہنچ گئے
آرمینیا کے اقتصادی امور کے وزیر ، ایران اور آرمینیا کے درمیان تجارتی اور صنعتی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کے لئے تہران پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستانی وزير خزانہ نے انڈوں، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
پاکستان کے وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے انڈوں، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر اقدامات کی ہدایت کی ہے۔
-
ترک صدر کے داماد اور وزیر خزانہ عہدے سے مستعفی
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے داماد بیرات البیرک نے مرکزی بینک کے سربراہ کی برطرفی کے بعد وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
وزیر خزانہ کا صوبہ ہمدان کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خزانہ بعض ترقیاتی پرابیکٹوں کا افتتاح کرنے کے لئے ہمدان پہنچ گئے ہیں۔
-
وزیر خزانہ کی موجودگی میں تاجروں کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خزانہ فرہاد دژپسند کی موجودگی تاجروں اور کمپنیوں کی مالکین کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
کویت نے ایک خاتون کو وزیر خزانہ تعینات کر دیا
کویتی حکومت نے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون مریم العقیل کو وزیر خزانہ تعینات کر دیا گیا۔