وزیر اعلی
-
ہندوستان: ہماچل پردیش کانگریس میں بغاوت، وزیر اعلیٰ کا استعفیٰ
ہندوستان کی ریاست ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ نے کانگریس میں بغاوت کے بعد استعفیٰ دے دیا۔
-
مریم نواز وزیراعلیٰ پنجاب منتخب، عہدے کا حلف اٹھالیا
ن لیگ اور اتحادیوں کی مشترکہ امیدوار مریم نواز پنجاب کی وزیراعلیٰ منتخب ہو گئیں اور انہوں نے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ مریم نواز پاکستان کی تاریخ میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہیں۔
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ مقرر، گورنر نے دستخط کردیے
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد اعظم خان کو صوبے کا نگراں وزیراعلیٰ مقرر کردیا۔
-
ہندوستان کے نامور سیاستدان ملائم سنگھ یادو انتقال کر گئے
تین مرتبہ ہندوستانی ریاست اتر پردیش یوپی کے وزیراعلیٰ رہنے والے ملائم سنگھ یادو آج صبح 82 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔