واشنگٹن پوسٹ
-
رفح میں کاروائیاں جلد ختم ہوں گی، واشنگٹن پوسٹ
امریکی اخبار کے مطابق صہیونی حکام رفح میں آپریشن روکنے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔
-
یحییٰ السنوار غزہ میں ہی ہیں، واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن پوسٹ نے غزہ میں تحریک حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار اور ان کے مصر فرار ہونے کے بارے میں اسرائیلی میڈیا کی حالیہ افواہوں کی تردید کی ہے۔
-
غزہ میں ہلاک ہونے والے دس فیصد کا تعلق امریکہ سے ہے، واشنگٹن پوسٹ کا انکشاف
امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں ہلاک ہونے والوں میں سے دس فیصد امریکی شہری ہیں۔
-
غزہ کے عوام پر 22 ہزار امریکی بم گرائے گئے، واشنگٹن پوسٹ کا تہلکہ خیز انکشاف
واشنگٹن پوسٹ نے غزہ جنگ میں امریکی ہتھیاروں کا مرکزی کردار بتاتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر حملے کے پہلے 45 دنوں میں علاقے کے نہتے عوام پر 22 ہزار امریکی بم گرائے۔
-
امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکتوں کے چونکا دینے والے اعدادوشمار + انفوگرافک
واشنگٹن پوسٹ نے حال ہی میں امریکی پولیس کے ہاتھوں امریکی عوام کے قتل عام کے چونکا دینے والے اعدادوشمار منتشر کیے ہیں۔