نرس
-
زیمبیا میں ایک نرس کا 5 ہزار نومولود بچوں کو تبدیل کرنے کا اعتراف
افریقی ملک زیمبیا میں ایک نرس نے مرتے وقت 5ہزار نومولود بچزں کو تبدیل کرنے اور غلط والدین کو دینے کا اعتراف کرکے پورے ملک میں ہلچل مچا دی ہے۔
-
برطانیہ میں نرس 8 نوزائیدہ بچوں کو ہلاک کرنے کے شبہ میں گرفتار
برطانیہ میں 8 نوزائیدہ بچوں کو ہلاک اور مزید 9 کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے شبہ میں نرس لوسی لیٹبے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
کورونا وائرس کے مریض کا کریڈٹ کارڈ چرانے پر امریکی نرس گرفتار
امریکی پولیس نے ایک خاتون نرس کو گرفتار کیا ہے جس نے بسترِ مرگ پر پڑے کورونا وائرس کےمریض کا کریڈٹ چرا لیا تھا۔
-
کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نرس نے خودکشی کرلی
اٹلی میں ایک نرس نے کورونا وائرس کا اپنا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خودکشی کرلی۔
-
رہبر معظم سے حضرت زینب (س) کی ولادت کی مناسبت سے ہزاروں نرسوں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے پیغمبر اسلام کی نواسی اور کربلا کی شیر دل خاتون حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ملک بھر کی ہزاروں نرسوں نے ملاقات کی۔