میزائلوں
-
دعائے توسل کی تلاوت، میزائلوں پر شہداء کی تصاویر آویزاں، "وعدہ صادق آپریشن" کے آغاز کے ویڈیو مناظر
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی ویب سائٹ پر آج ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں اسرائیل پر حملہ کرنے سے پہلے دعائے توسل کی تلاوت، میزائلوں پر دمشق حملے میں شہید ہونے والے ایرانی شہداء سمیت غزہ کے بچوں کی تصاویر بخوبی مشاہدہ کی جاسکتی ہیں۔
-
پاکستان کی دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت
پاکستان نےشام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
غزہ، قدس بریگیڈ کی صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر میزائلوں کی بارش
فلسطینی مزاحمتی فورسز نے قابض صیہونی فوج کے ٹھکانوں پر 107 میزائل حملے کئے۔
-
غزہ، فلسطینی فورسز اور قابض صیہونی فوج کے درمیان شدید جھڑپیں جاری
جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں فلسطینی فورسز کی قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ شدید جھڑپیں چل رہی ہیں۔
-
حزب اللہ کا صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر پر ڈرون حملہ
لبنان کی حزب اللہ نے شہید صالح العاروری اور وسام طویل کے قتل کے جواب میں مقبوضہ شہر صفد میں صیہونی فوج کے ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنایا۔
-
"شہیدالقدس" کی چوتھی برسی پر خصوصی اشاعت/7؛
فلسطینی مزاحمت کی طاقت افزائی میں شہید سلیمانی کا کردار
90 کی دہائی کے آخر میں قدس فورس کے سابق کمانڈر کو حزب اللہ کے ساتھ مل کر لبنان میں حماس کی جلاوطن فورسز کو ہتھیار بنانے اور اسرائیلی دشمن سے لڑنے کے لیے ٹریننگ دینے کا موقع ملا۔
-
یمن کی انصار اللہ نے صیہونی رجیم پر میزائل داغے، ذرائع
بعض عبرانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
فلسطینی مزاحمت کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق غزہ میں ہوگی، فلسطینی ذرائع
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے قیام کی 36ویں سالگرہ کے موقع پر قدس بٹالین آج بروز بدھ ایک شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد کرے گی جسے فلسطینی مزاحمت کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشق کہا جاتا ہے۔
-
ایران خطے میں مستحکم سکیورٹی کا خواہاں ہے/ تمام جنگوں اور بدامنی کا بنیادی سبب امریکہ ہے
سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ ہم ملک اور خطے میں مستحکم سلامتی قائم کرنا چاہتے ہیں اور ملک کے محافظ کی حیثیت سے عوام کے دفاع کے لیے اپنی جانیں قربان کریں گے۔
-
پاکستان میں زمین تا فضا مار کرنیوالے میزائلوں کی فائرنگ کا مظاہرہ
پاک بحریہ کے ائرڈیفنس یونٹس کا زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائلوں کی رات کے اندھیرے میں فائرنگ کا مظاہرہ ہوا۔