پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آواران کے علاقہ کاہان میں دہشت گردوں نے پاکستانی فوج کی چوکی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کا ایک میجر ہلاک ہوگیا۔