پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی ہی نومنتخب وزیر اعظم شہباز شریف سےحلف لیں گے، حلف برداری کی تقریب 4 مارچ سہہ پہر 3 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔