مہر میڈیا گروپ
-
درست معلومات اور حقائق کی جانچ میڈیا کی بنیادی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر رحمتی
مہر میڈیا گروپ کے سربراہ محمد مہدی رحمتی نے پیر کے روز روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایشیا و بحرالکاہل کی خبر رساں ایجنسیوں کی تنظیم (اوآنا) کے اجلاس سے خطاب کیا۔
-
مہر میڈیا گروپ کا اوآنا ایوارڈز میں شاندار اعزاز، بہترین مضمون کے شعبے میں پہلی اور دوسری پوزیشن
مہر میڈیا گروپ نے ایشیا و بحرالکاہل کی خبر رساں ایجنسیوں کی تنظیم اوآنا کے 2026 کے ایوارڈز میں ’’بہترین مضمون‘‘ کے شعبے میں پہلی اور دوسری پوزیشن حاصل کرکے بین الاقوامی مقابلے میں ایران کی ایک اہم کامیابی اپنے نام کرلی۔
-
بشکک، شنگھائی تعاون تنظیم کے میڈیا اور تھنک ٹینکس فورم کا آغاز
شنگھائی تعاون تنظیم کے میڈیا اور تھنک ٹینکس کے فورم کا آغاز کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں ہوگیا۔
-
تہران کے شہری ہنگامی حالات کے انتظامی ادارے اور مہر میڈیا گروپ کے درمیان تعاون کا معاہدہ
شہری ہنگامی حالات کے انتظامی ادارے اور مہر میڈیا گروپ کے درمیان باہمی تعاون کے لیے مفاہمتی معاہدے پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
روزنامہ تہران ٹائمز کی 47 ویں سالگرہ
روزنامہ تہران ٹائمز کی 47 ویں سالگرہ منایا گیا جس میں مہر میڈیا گروپ کے ڈائریکٹر محمد مہدی رحمتی اور چیف ایڈیٹر تہران ٹائمز محمد صرفی نے شرکت کی۔